Saturday, 5 November 2011

DARKHTON KI MARZI

दरख्तों और उन की मर्ज़ी कहाँ थी वोह तो कोई खुद ही बानाता जाता है और वोह बनते जाते हैं।
درختوں میں ایک دوسرے سے روابط کہاں ہیں
کہاں ایک کا دوسرے سے ہے کویی رشتہ
کہاں ملنا جلنا ہے آپس میں انکا
مگر ہے یہاں پر
وہ ایک بےنآم طاقت
جو بیجوں کو لیکر
منڈھیروں، زمینوں، پہاڑوں پے
رکھتی اگاتی ہے ہر دم
بناتی ہے اونچے توانا درخت اور
بنا ڈالتی ہے جنگل کے جنگل
درختوں کی مرضی سے اسکا تعلق کہاں ہے

No comments:

Post a Comment

kindly be modest in your comments.