سفید پوش وہ ہے جو ماسی برکتے کے تندور پر روٹی کھاتا ہے اور فائیو سٹارہوٹل کے سامنے کھڑے ہو کر خلال کرتا ہے - سیاست دان وہ ہے جو فائیو سٹارہوٹل میں کھانا کھاتا ہے اور ماسی برکتے کے تندور کے سامنے کھڑے ہو کر خلال کرتا ہے
ضمیر انسان کو گناہ سے نہیں روکتا - صرف گناہ کا مزہ کرکرا کرتا ہے.
اپنی بیوی سے رومانی گفتگو کرنا ایسا ہی ہے جیسے کویی ایسی جگہ کھجلاہے جہاں کھجلی نا ہو رہی ہو -
(عطاالحق قاسمی )
No comments:
Post a Comment
kindly be modest in your comments.